1

موسیقی اور ثقافتی تعلقات پاکستان،جرمنی اورموجودہ نسل کو قریب لانے میں اہم کردارادا کریں گے؛جرمن سفیر

News Discuss 
پاکستان میں جرمن سفیر اینا لیپل نے کہا ہے کہ رواں برس پاک جرمن سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہو رہے ہیں، جرمنی اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے مختلف پہلووں میں سے ایک اہم پہلو باہمی ثقافتی تعلقات کا ہے، جرمن جاز کوارٹیٹ کا انعقاد پاک جرمن تعلقات کی 75 ویں سالگرہ تقریبات کا حصہ ہے۔ https://www.24urdu.com/22-Nov-2026/192789

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story