پاکستان میں جرمن سفیر اینا لیپل نے کہا ہے کہ رواں برس پاک جرمن سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہو رہے ہیں، جرمنی اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے مختلف پہلووں میں سے ایک اہم پہلو باہمی ثقافتی تعلقات کا ہے، جرمن جاز کوارٹیٹ کا انعقاد پاک جرمن تعلقات کی 75 ویں سالگرہ تقریبات کا حصہ ہے۔ https://www.24urdu.com/22-Nov-2026/192789