ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، جبکہ سیف سٹی کی مدد سے جعلی نمبر پلیٹس، بلیک لسٹڈ گاڑیوں، نامکمل دستاویزات اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ https://www.city42.tv/21-Nov-2026/221885